لطائفِ_علمیہ 6
فَـ كَيفَ تَكفُّ الروحُ عَن الروحِ والروحُ فِـ الروحِ تُقيم
روح, دوست روح سے کیسے رکی رہ سکتی ہے جبکہ روح تو روح میں رچ بس گئی ہو
الله کے دین میں مسلمان سے دوستی یہی تو ہے کہ ہاتھ مضبوطی سے تھام لیں اور پل صراط کے پار تک تھامیں رکھیں
اچھے دوست الله کی نعمتوں میں سے ایک اعلی نعمت ہے
اور علمی دوست تو کیا کہنے
سید مہتاب عالم ✍️
