انٹارکٹیکا کے باہر پہلا شہر

ردِ_سائنسِ_جدیدہ 11

کچھ لوگ کہتے ہیں کہ قطبِ جنوبی کے پار انٹارکٹیکا کے پار پہلا شہر مایونا ہے
جو بہت قدیم ہے جہاں انسانوں کا داخلہ منع ہے
عین ممکن ہے وہاں تک رسائی ہوئی ہو مگر عوام کی نظروں سے اوجھل ہو
یاد رکھیں جدید سائنس نے ہم سے بہت کچھ چھپا رکھا ہے
اور ہماری مفت کی تیز عوام ان کو صرف کہانیاں سمجھتی ہے جبکہ سائنس خود بے شمار مفروضوں پر قائم بلاء کا نام ہے

مایونا شہر کا مفروضہ بھی ہوسکتا ہے اور حقیقت بھی مگر ذہنی مریض ضرور اعتراض کریں گے کہ یہ صرف کہانی ہے

جبکہ سائنس کی بھی ایسی کہانیاں ہیں وہاں ان کی بولتی بند ہو جاتی ہے
یہ احساس کمتری کیوں؟
اور ہماری دنیا کے باہر شہروں کا ثبوت تو ہماری احادیث کی کتب سے بھی ملتا ہے
ممکن ہے کہ شہر مرقسیا ہو
مگر حدیث کے ہوتے ہوئے عقل لڑانا دانشمندی سمجھیں گے
دنیا میں بہت سی جگہیں ایسی ہیں جہاں خطرہ نہ ہونے کے باوجود عوام کا جانا منع ہے
کیوں ؟

جب جدید دنیا میں سب کے حقوق برابر ہیں تو پھر یہ تفریق کیوں ؟


سیدمہتاب_عالم# ✍️

Scroll to Top