عشقِ_الہی_مقصدِ_حیات 119
لا تكن في حالة حب كن الحب
محبت کی حالت میں نہ رہنا بلکہ سراپا محبت بن جانا
❗ الرومي ❗
کامل مومن کی نشانی یہی ہے کہ الله کے لیئے محبت الله کے لیے نفرت رکھتا ہے
جو اس کے محبوبِ حقیقی کا شریک بناتا ہے اس کے لیئے دل میں نرمی کیسے آ سکتی ہے ؟
جو اس کے محبوبِ حقیقی کے نظام سے بغاوت کرے گا مؤمن اسے دوست کیوں بنائے گا ؟
اور جو بندہ مومن کے محبوبِ حقیقی پر ایمان رکھتا ہے مومن اس سے بغض کیسے رکھ سکتا ہے ؟
سیدمہتاب_عالم# ✍️
