گدھا چور

ذاتی_مطالعہ 88

بشار بن برد نے ھلال بن عطیہ کو کہا مجھے ایک خاص نصیحت کرنے کی اجازت دیتے ہو؟
ھلال نے کہا
ہاں کر لیں
بشار نے کہا ایک وقت تھا تم گدھے چوری کیا کرتے تھے پھر تم تائب ہوگئے اور رافضی بن گئے
تو تم اب پھر گدھے چوری کرنا شروع کر دو کہ خدا کی قسم تمہارا گدھے چوری کرنا رافضی ہونے سے بہت بہتر ہے
(وفیات الاعیان)
گدھے چوری کرنا عقیدے چوری کرنے سے زیادہ برا نہیں ہے
گدھا اتنا ذلیل نہیں جتنا رافضی ذلیل ہوتا ہے
معلوم ہوا کہ اسلاف کے نذدیک بد عمل اتنا بد نہیں جتنا بد عقیدہ بد ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top