کچھ درد محبوب ہوتے ہیں

لطائفِ_علمیہ 129

کچھ درد دینے والے محبوب ترین ہی رہتے ہیں

ہر درد دینے والے سے نفرت ہونا اصول بن جاتا تو ہم سب اپنی ماؤں کے نذدیک قابلِ نفرت ہوتے

کیونکہ پیٹ میں رہنے سے لے کر پیدائش تک ہم نے سب سے زیادہ تکالیف ان کو دی ہیں

رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top