ذاتی_مطالعہ 68
ابو حنفیہ کنیت کے بیس فقہاء کرام گزرے ہیں
جن میں سب سے زیادہ مشہور امام اعظم نعمان بن ثابت ابو حنیفہ ہیں
ابو حنیفہ العمید اور ابو حنفیہ الخطیبی وغیرہ فقہاء شامل ہیں
{ تاج العروس للزبیدی }
معلوم ہوتا ہے ابو حنیفہ کنیت میں الله رب العزت نے تاثیر ایسی رکھی ہے کہ صاحبِ نام ذہین و فطین ہوتا ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم
