لوگوں سے میل جول ترک کرنے میں راحت ہے

لطائفِ_علمیہ 73

امامِ اجل مجتھدِ مطلق امام شافعی نے فرمایا

ففي الناس إبدال وفي الترك راحة وفي القلب صبر للحبيب ولو جفا

لوگوں میں بدل جانے کی عادت ہے اور لوگوں سے میل جول ترک کرنے میں راحت ہے
اور محبوب اگرچہ جفا کرے دل کو محبوب کے لیئے صبر آ جاتا ہے
بعض اِبدال اِعلال کر دیتے ہیں اور ترکِ ابدال ارواح کا ادغام کرتے ہیں
خلاصہ یہ ہوا
لوگ بدل جاتے ہیں
لوگوں سے دوری میں سکون ہے
محبوب اگرچہ جفا کرے صبر آ جاتا ہے

✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top