لطائفِ_علمیہ 71
صفراوی مریض کو شہد بھی کڑوا لگتا ہے
تو کیا شہد کا قصور ہے ؟
زنہار ! کڑواہٹ کی شدت شہد پر غالب آگئی تو کمی شہد میں نہیں بلکہ بے اعتدالی مریض میں ہے
نابینا حسنِ مہتاب نہ دیکھ سکے تو کہا جائے کہ اس کی آنکھوں کا نور نہیں ہے جس کی وجہ سے نورِ مہتاب نہیں دیکھ پا رہی ہیں
شہد کی مٹھاس اور مہتاب کا نور مسلم و ناقابلِ رد ہیں
اپ کسی کی فضیلت و عظمت کا انکار کر رہے ہیں تو کڑوے اور بے نور ہیں
✍️ سید مہتاب
