لطائفِ_علمیہ 46
كَادَ الأدبُ أن يَكُونُ ثُلُثَي العِلم
قریب تھا اَدَب دو تہائی علم ہو جاتا
عبد اللہ بن مبارک
کَمّی ادب کی کمی کرتا ہے اور ادب کی کمی کَمّی بنا دیتی ہے
ادب علم کے وہ مراتب طے کروا دیتا ہے جو محنت نہیں کروا سکتی
✍️ سید مہتاب عالم