عذاب ہی میٹھا ہے

عشقِ_الہی_مقصدِ_حیات 30

عذاب الحب للعشاق عذب وأعظم لذة فيه اللقاء
وأكمل حالة الإنسان صدق وأفضل وصفه حاءٌ وباءُ

محبت میں عذاب بھی (عذب) میٹھا ہے اور اس میں سب سے بڑی لذت محبوب سے ملاقات ہے
انسان کی سب سے کامل خوبی محبت میں سچا ہونا ہے اور اور انسان کی افضل صفت حاء اور باء (حب) یعنی محبت ہے
❗ ابن الفارض ❗
کون ہے جو سب سے بڑی لذت سے مشرف کرے
کون ہے جو سب سے افضل خوبی سے مکرم کرے
ھے کوئی؟
نہیں ہے
کیونکہ
لکلِ روح نصیب و نصیبنا حبیب
ہر روح کا اپنا حصہ ہوتا ہے اور ہمارا حصہ ہمارا محبوب ہے
ہماری روح قادری ہے ہمارا نسب چشتی ہے
ہم میں دونوں رنگ جمع ہیں بس کبھی اجداد کی نگاہ پڑی تو سنور ہی جائیں گے
پھر روحِ مرتضوی جلوہ فرما ہوئے اور باطنیت کے اندھیرے اجالوں میں بدل دے
✍️ سیدمہتاب_عالم#

Scroll to Top