عجب الذنب

لطائفِ_علمیہ 3

کچھ لوگ ہمارے دلوں میں مُردوں کی طرح دفن ہوتے ہیں

جو صرف قیامت کے دن اٹھیں گے

اور کچھ لوگ ہمارے دلوں میں عُجُبُ الذَنب کی طرح ہوتے ہیں جو کبھی فناء نہیں ہوتے

عجب الذنب انسان کی پشت میں ایک ذرہ ہے جو نہ جلتا ہے نہ گلتا ہے نہ فناء ہوتا ہے
اسی سے انسان دوبارہ پیدا کیا جائے گا

آپ مردہ ہیں یا عُجُبُ الذَنب ہیں

غور کریں

سید مہتاب عالم ✍️

Scroll to Top