اسلامی_طرزِتربیت 166
سب مجرم ہیں
یہودی پروڈکٹ بیچنے والا مجرم
اسلامی ملک میں یہودی فرنچائز کھولنے والا مجرم
یہودی مظالم پر خاموش رہنے والا مجرم
احتجاج روکنے والا پولیس والا مجرم
پاکستان میں یہودی پروڈکٹس کی اجازتیں دینے والے ادارے مجرم
مظلوموں کی خبریں نہ دینے والا میڈیا مجرم
آج کا ہر صحافی مجرم
کسی بھی محکمے میں سرکاری ملازم مجرم
اب آپ بھڑکیں گے کہ سرکاری ملازم کا کیا قصور وہ کیوں مجرم ؟
سرکاری ملازم کون ہوتا ہے ؟
گورنمنٹ کا ملازم گورنمنٹ کا معاون
تو ہر ظالم کا معاون ظالم ہوتا ہے تو مجرم ٹھہرا
آپ تصور کریں
ملک کے اعلیٰ سے اعلیٰ عہدوں اور ادنیٰ سے ادنیٰ عہدوں پر مقرر لوگ احتجاجاً کام نہ کریں
تو حکومت کیا کر لے گی ؟
حکومت مجبور ہوگی مسلمانوں کی بات ماننے پر
سو فیصد نہ سہی دس فیصد لبرل و قادیانی و رافضی لگا لیں باقی نوے فیصد تو مسلمان ہیں
یہ نوے فیصد صدائے احتجاج بلند کیوں نہیں کرتے ؟
یہ سب مجرم ہیں
امام اجل مجتہدِ مطلق احمد بن حنبل رحمہ اللہ سے جیل کے نگران سپاہی نے پوچھا
ظالموں کی مذمت اور ان کے مددگاروں کی مذمت میں جو حدیث آئی ہے کیا وہ حدیث صحیح ہے ؟
امام نے فرمایا جی ہاں
اب وہ جیلر کہنے لگا
کیا میں ظالموں کا مددگار ہوں ؟
امام احمد بن حنبل نے فرمایا
نہیں بلکہ تم تو ظالموں میں سے ہو`
ظالموں کا مددگار تو وہ جو تمہارے بال کاٹتا ہے یعنی تمہارا حجام
ظالموں کا مددگار تو وہ ہے جو تمہارے کپڑے دھوتا ہے یعنی دھوبی
ظالموں کا مددگار تو وہ ہے جو تمہارے لیئے کھانا بناتا ہے
تم سے خرید و فرخت کرتا ہے
جبکہ تم تو ظالم ہو
اندازہ لگائیں
عوام جو کہ مزدور ہے ذاتی کام کاروبار ہے ان کے بایکاٹ سے کچھ نہ کچھ ہوتا ہے مگر جو ظالم ہیں ظالموں کے مدد گار ہیں ان کے کرنے سے بہت کچھ ہوتا ہے
ہم لوگ یہاں ظالموں کو ہضم کر کے بیٹھے ہیں
اور تعجب کی بات ہے کوئی ظالم خود کو ظالم نہیں سمجھتا
جبکہ سب ظالم ہیں سب مجرم ہیں
✍️ #سیدمہتاب_عالم
