راز جان بھی ہے اور عزت بھی

ذاتی_مطالعہ 90

رسائل الجاحظ میں سیدنا سلیمان علی نبینا و علیہ الصلاۃ والسلام کا فرمان منقول ہے

ليكن أصدقاؤك كثيرا وصاحبُ سرك واحد
تمہارے دوست کثیر ہونے چاہئے مگر راز دار دوست صرف ایک ہونا چاہئے
راز انسان کی عزت بھی ہوتا ہے اور جان بھی ہوتا کیونکہ کبھی راز کُھلنے پر عزت جاتی ہے اور کبھی جان چلی جاتی ہے
لہذا سوچ سمجھ کر کسی کو راز دیں
غور کریں جسے راز دے رہے ہیں وہ آپ کی عزت اور جان کی حفاظت کر سکتا ہے یا نہیں
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top