عشاقِ_تاریخِ_اسلام 39
عروجِ اسلام کے دور میں ہر مرد کے سر پر پگڑی اور چہرے داڑھی ہوتی تھی
آپ چشمِ تصور میں دیکھیں تو آپ کا محلہ و بازار صرف داڑھی و عمامے والوں سے بھرا ہوا ہے
کیسا ہی دلنیشن تصور جمے گا
ہر سر پر پگڑی ہر چہرے پر داڑھی اور اکثریت کی زلفیں
عروجِ اسلام کا حسین منظر
جیسے حسن و جمال کو دیکھ کر طبیعت تازہ ہوتی ہے بد صورتی کو دیکھ کر طبیعت مکدر ہوتی ہے ویسے ہیجڑے نما مرد دیکھ دیکھ کر فکری و معنوی مردانگی معاشرے سے ختم ہو چکی ہے
دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تو
✍️ #سیدمہتاب_عالم
