خود کو مضبوط رکھیں بچوں کو مضبوط کریں

اسلامی_طرزِتربیت 194

ابو عمرو بن العلاء تابعی سات قراء میں سے ایک ہیں
فرماتے ہیں

انت بخير ما اشتد ايرك و ضرسك
تو اس وقت تک خیریت سے ہے جب تک تیرا ذکر اور تیری داڑھ مضبوط ہے
❗برد الاکباد ❗
اور یہ حق فرماتے ہیں
محمد بن منکدر عظیم تابعی ہے
یہ اپنی نماز میں دعاء مانگتے تھے
اللهم قوي لي ذكري فإن فيه صلاحا لأهلي
اے اللہ میرے ذکر ہو مضبوط کر دے کیونکہ اس میں میری بیوی کے لیئے فائدہ ہے
{ اعتلال القلوب للخرائطی}

ہاروت و ماروت جو جادو سکھاتے اس کے بارے تفسیر بحر العلوم میں ہے

يؤخذ الرجل عن المراة حتى لا يقدر على الجماع
مرد کو عورت سے روک دیتے تھے ایسے کہ وہ جماع پر قادر نہ ہوتا تھا
یعنی ایسا عمل سکھاتے تھے جس کے کرنے سے مرد کی مردانگی ختم ہو جاتی تھی
یوں میاں بیوی میں جدائی ہو جاتی تھی
مصنوعی دوائیں خصوصاً پولیو , کورونا اور دیگر ایسی دوائیں جو زبردستی مسلمانوں پر مسلط کی جاتی ہیں وہ اسی جدید جادو کا حصہ ہے
بہر حال دیسی غذائیں کھائیں ورزش کریں جسم کو چست رکھیں تاکہ معاشرے میں بد نظمی نہ پھیلے
فقہاء و محدثین نے ایسی باتیں کھول کھول کر بیان فرمائی ہیں
لہذا خود ساختہ شرم کی بجائے خود کو مضبوط رکھیں اور بچوں کو مضبوط کریں

✍️ سید مہتاب عالم

Scroll to Top