عشاقِ_تاریخِ_اسلام 8
جامع الرفاعی
اور مسجد سلطان حسن
مصر میں سلطان قلاوون نے 757 ھجری میں بنوائی
جس کا ° پر ہیبت حسن ° اور باکمال عمارت آج بھی باقی ہے
جو کہ سلاطینِ اسلام کی مدارس و مساجد سے محبت کی نشانی کے طور پر موجود ہے
خلافت گئی سلطانی آئی جس میں کافی حد تک اسلامی شعار کی بقاء تھی
وہی ہمارا عروج تھا
سلطانی گئی جمہوریت آگئی جو سراسر غیر اسلامی بلکہ دشمنِ اسلام ہے
جمہوریت کے ذریعہ اسلامی نظام کے نفاذ کی بات کرنا یوں ہے جیسے غیر مسلم کے ذیبحہ کو حلال سمجھنا
یہ ہمارا زوال ہے کہ جمہوریت سے نفاذِ اسلام کی بات کرتے ہیں
آپ تصویر کو نظر جما کر دیکھیں ششدر رہ جائیں گے
✍️ #سیدمہتاب_عالم


