الحب_و_العشق 39
الكـلُّ يسمـعُ صوتـكَ ومَـنْ يُحبُّـكَ يسمـعُ صَمْتـكَ
فـالأوَّلُ يسمـعُ حرْفًـا و الآخـرُ يسمـعُ نبْضًـا
ہر ایک آپ کی آواز سنتا ہے مگر جو آپ سے محبت کرتا ہے وہ آپ کی خاموشی سنتا ہے
ان دونوں میں بڑا فرق ہے
پہلا آپ کے حرف سنتا ہے اور دوسرا آپ کے دل کی دھڑکن سنتا ہے
لہذا سامنے والے کے الفاظ سمجھیں مگر چپ ہونے والے کی خاموشی بھی سمجھیں
جہاں الفاظ دل کے احوال بیان کرنے سے قاصر ہو جاتے ہیں وہاں خاموشی بہترین بیان بن جاتی ہے
ہمارے الفاظ کے ساتھ خاموشیوں کو بھی سمجھیں
وہی دل کو عزیز ہیں جو جو الفاظ سے ہماری کیفیات نہ سمجھیں بلکہ ہماری خاموشی سے ہمارے دل کے احوال سمجھ جائیں
✍️ #سیدمہتاب_عالم
