عشاقِ_تاریخِ_اسلام 24
سلطان احمد اول نے الماس {جو کہ سب سے قیمتی ہیرا ہوتا ہے} سونے کے پتر میں مزین کر کے حجرہَ نبوی میں سجانے کے لیئے بھیجا تھا
یہ 1022 ہجری کی بات ہے
جو آج بھی حجرہ پاک کی قبلہ سمت والی دیوار میں نصب ہے
اس سونے کے پتر پر صاف لکھا ہوا ہے
شفاعت یا رسول الله
صدیوں سے مسلمانوں کا عقیدہ رہا ہے کہ
حضور سیدِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم سے شفاعت کا سوال کیا جائے
عثمانی سلاطین اپنی قیمتی اشیاء حضور سیدِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں بھیجتے تھے
اسئلک شفاعة یا رسول الله
صلی الله علیہ وسلم
✍️ #سیدمہتاب_عالم

