لطائفِ_علمیہ 117
کچھ لوگ مجسم طبعیت عاطفہ ہوتے ہیں
اور کچھ قلبِ معلول سے جکڑے ہوئے
اور کچھ لوگ رفعِ عِلَل کا کام کرتے ہیں
حدیث مبارکہ میں آیا
اطلبوا الخیر عند حسان الوجوہ
حسین چہرے والوں کے پاس خیر تلاش کرو
طبعیتِ عاطفہ اور رفعِ عِلَل کی صفات مل جائیں تو وہ لوگ جارہ بن جاتے ہیں
جو مکسور القلوب کو ملاتے ہیں
سیدمہتاب_عالم
