الحب_و_العشق 51
مَا مِنْ رُمَّانٍ مِنْ رُمَّانِكُمْ إِلا وَهو يُلْقَحُ بِحَبَّةٍ مِنْ رُمَّانِ الْجَنَّةِ
ایک روایت میں ھے
کوئی انار ایسا نہیں جس میں ایک جنت کے انار کا دانہ موجود نہ ہو
حکماء کہتے ہیں کہ
جس طرح اللہ تعالیٰ نے انار کے سیکنڑوں دانوں میں ایک دانا جنت کا رکھا ہے اسی طرح آپ کو بھی کسی کے دل میں بھی ضرور رکھا ہوگا
بس انتظار کریں صبر کریں حرام و قباحت سے اجتناب کریں
آپ کو اپنا دانہ ضرور ملے گا
تہ در تہ دانے اُس کی قدرت کے شاہکار ہیں
ایک دانہ شفاء والا ہے
ایسے ہی لاکھوں لوگ ہیں ایک بندہ وفا والا ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم
