تحقیقی طالبِ علم بنیں

طریقِ_علم_نجاتِ_دارین 64

فتنہ و فساد ختم کرنے کا ایک بہترین حل

سوشل میڈیا پر کاپی پیسٹ اور عالم و غیرِ عالم سے سنی ہوئی بات کو علم الیقین کا درجہ دینے کی جگہ
اگر ہر بندہ یہ پابندی کر لے کہ ہمیشہ وہی بات لکھوں یا بیان کروں گا جو میں نے کسی مستند و ماخذ کتاب میں پڑھی ہو
تو میرے خیال میں نوے فیصد فتنہ و فساد ختم ہو جائے گا

❗ یاد رکھیں میں نے کتاب کی صفت پہلی مستند دوسری ماخذ کتاب کہی ہے

یہ دور افواہِ رجال سے علم حاصل کرنے کا دور نہیں ہے

نفیس نکات ہیں بالخصوص طلباءِ علمِ دین عمل کریں تو نہایت فائدہ اٹھائیں گے
*طلباء کا مطالعہ مضبوط ہوگا اور تحقیق کا ذہن بنے گا ***

رطب و یابس سے پاک اور افراط و تفریط سے خالی مواد سامنے آئے گا
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top