عشاقِ_تاریخِ_اسلام 71
تونس کے مشہور تاریخی شہر قیروان میں موجود عالیشان مسجد کا خوبصورت منظر
قیروان علمی شہر کے طور پر تاریخِ اسلامی میں مشہور ہے
اس کی مسجد عقبہ بن نافع فنِ تعمیر کی ایک مثال ہے
اسلامی حمیت و غیرت رکھنے والا آثار و باقیاتِ اسلاف یاد رکھتا ہے
اپنے بچوں کو آگے بڑھانا ہے تو پہلے پیچھے لوٹائیں
✍️ #سیدمہتاب_عالم

