انتہائی خوفناک مگر حسن میں اضافے کا سبب

عجائباتِ_عالم 4

حسنِ ظاہر میں اضافے کے چند طریقے

نامی خوفناک مخلوق آپ کی پلکوں کے اندر رہتی ہے mites یہ

یہ عام آنکھ سے نظر نہیں آتے
یہ رات کو اس وقت نکلتی ہے جب آپ سو جاتے ہیں

آپ کے چہرے پر چلتے ہیں

نر اور مادہ چہرے پر ملاپ کرتے ہیں

مادہ آپ کی پلکوں کے ہر بال کے اندر 20 سے 24 انڈے دیتی ہے

جب یہ بہت زیادہ ہوجاتے ہیں تو ان مائیٹس کا کام آپ کے چہرے کی مردہ جلد کو کھانا ہے
تاکہ ہر روز نئی کھال پیدا ہوتی رہے اور جھریاں وغیرہ نہ پڑیں
اور جب ان کیڑوں کی پیدائش کا عمل آپکے چہرے پر کم سے کم ہوتا جاتا ھے تو اپکے چہرے پر جھریاں پڑتیں اور بڑھاپے کے آثار واضح ہونا شروع ہوجاتے ہیں
دیکھنے میں خوفناک مگر انتہائی فائدہ مند!!!

سبحان اللہ العظیم و بحمدہ

آپ کی جلد کو تازہ رکھنے کا یہ ظاہری سبب ہوتے ہیں
اسی طرح ہر نماز میں تازہ وضوء کرنا, طویل سجدے کرنا, رات کو دینی کتب کا مطالعہ کرتے ہوئے جاگنا, تہجد کی نماز ادا کرنا,چاشت کے نوافل ادا کرنا, مسلمانوں سے مسکرا کر ملنا,درود پاک کی کثرت کرنا,استغفار کی کثرت کرنا, یہ کام حسن ظاہری کے اسباب ہیں
اگر آپ چاہتے ہیں آپ کا چہرہ تازہ اور حسین رہے تو مذکورہ کام کریں

✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top