یادِ_حضور 32
في حبك لافرق بين الفراق واللقاء فكل أوقاتنا وصال
آپ کی محبت میں وصال و فراق برابر ہیں
ہمارا ہر وقت وصل ہی وصل ہے
یعنی کہ میں حضور آپ سے دور ہوں تو تبھی دل آپ کے در کا طواف کرتا رہتا ہے
آپ کے ہجر میں لطف ہے آپ کے در کی حاضری میں قرار ہے
اللھم صل و سلم و بارک علی سیدنا و مولانا محمد کما تحب و ترضی لہ
✍️ #سیدمہتاب_عالم
