ردِالحادو_لادینیت 28
مرد کی مرد سے شادی پرانی ہوئی
یہ گورے اور بھی انسانیت سے گریں گے
عورت کی کتے سے شادی اور پھر عورت کہتی ہے کتا اس کے لیئے پرفیکٹ ہے
ایسی بے شمار شادیاں ہیں
ایک میم نے مگر مچھ سے شادی کی
دوسری نے خود سے شادی کی ” جی ہاں خود سے شادی کی اور خود سے شادی کرنا پتا کیا ہے؟
شیطان کی شادی ہے کہ شیطان خود سے ہی عمل کر کے بچے پیدا کرتا ہے
یہ جو پاک و ہند میں بیٹھ کر گوروں کی حمایت کرتے ہیں
اصل میں یہ وہی کتا بننا چاہتے ہیں کہ کوئی میم ان کو پہلے کتا بنائے پھر شادی کر لے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

