یادِ_حضور 22
حقیقت میں
یہاں قلم لکھنے سے رک جاتا ہے
دل کی دھڑکن اصل میں کم سے کم ہو جاتی ہے
سانس تھم جاتے ہیں
بیک وقت یہاں کی پاکیزگی اور اپنے آپ کی پلیدی کا احساس بڑھ جاتا ہے
کسی کی زبان بالکل بند ہو جاتی ہے
تو کوئی درود شریف پڑھنا شروع کر دیتا ہے
ہر ایک کے عشق کا انداز الگ ہے
اللھم صل و سلم و بارک علیٰ سیدنا و مولانا محمد کما تحب و ترضی لہ
✍️ سید مہتاب عالم

