یادِ_حضور 15
حضور سیدِ عالم صلی الله علیہ وسلم کی ایک تلوار مبارک کا نام القَضِی٘ب تھا یہ پہلی تلوار تھی جو رسولِ خدا صلی الله علیہ وسلم نے باندھی تھی
حضور کی اور تلواریں بھی تھیں
العَض٘ب البَتَّار مِخ٘ذَم الرَسُوب القلعی ` الحَتف
مسلمانوں کو اپنے نبی کے نقشِ قدم پر چلنا چاہیئے تبھی کامیابی ملے گی
قلم دوات کا استعمال جتنی مہارت سے آتا ہے اسی طرح ہتھیار کا استعمال بھی آنا چاہیئے
✍️ #سیدمہتاب_عالم
