کیا آپ نے موتیوں کے فارم دیکھے ہیں؟

اسلامی_طرزِتربیت 111

موتیوں کو پیشہ ورانہ انداز میں سیپ کے خولوں کے اندر ایک نیوکلئس رکھ کر کلچر کیا جاتا ہے
دنیا میں سب سے اہم موتی اور خول پیدا کرنے والے ممالک میں شامل ہیں

جاپان – آسٹریلیا

انڈونیشیا – ہندوستان۔
سری لنکا – ملائیشیا

تھائی لینڈ
میکسیکو. – سوڈان
فلپائن – فرانسیسی پولینیشیا۔

برما – کک جزائر

کوریا. – تائیوان

چین
یعنی مصنوعی انداز سے موتی پیدا کیئے جاتے ہیں
جو قوم خواہ غیر مسلم ہو اپنے کام سے مخلص ہوتی اور دل جمعی سے کام کرتی ہے محنت کرتی ہے تو اللہ ربّ العزت اس قوم کو ضرور اس کا پھل دیتا ہے
تعجب تو اس قوم پر ہے جو اللہ رب العزت کے ایک ہونے پر یقین رکھ کر بھی اس کے احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہیں لوٹ مار , چوری , ڈاکہ , رشوت , جیسے جرائم کرتے کرتے ترقی سے دور ہوتے ہیں
اگر پختہ ایمان کے ساتھ سچی محنت کرتے تو اج اقوام عالم کے سردار ہوتے
قوموں نے اپنے بھلے کو سانپ بچھو سے نفع حاصل کرنا شروع کر دیا ہے جبکہ ہمارے پاس طرح طرح کی معدنیات ہیں مگر ان ہم پر سانپ بچھو مسلط ہیں
دیگر قومیں کوڑا کرکٹ سے بجلی بنا رہی ہیں جبکہ ہم نے کوڑا کرکٹ کو سر پر بٹھا رکھا ہے
کسی بھی پارٹی کا سربراہ کارکنوں کے نذدیک ظاہری و باطنی عیوب سے پاک بلکہ دنیا میں اس وقت سب سے اعلی و افضل انسان ہوتا ہے
یہ جتنی محبت , جتنی لڑائی , جتنا اخلاص ان دنیاوی کتوں کے لیئے دکھاتے ہیں اگر اتنا سب کچھ دین کے لئے کرتے تو اھلِ اسلام مظلوم نہ ہوتے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top