عشقِ_الہی_مقصدِ_حیات 120
إن جميع ذرات الكون واقعه في الحب وهي تبحث عن أحبه
کائنات کے ذرے ذرے میں محبت سمائی ہوئی ہے اور وہ اپنے محبین کو تلاش کرتی ہے
❗ الرومی ❗
ہر ایک مُحِب ہے
بس ایک محبوب ہے
وہی مطلوب و مقصود ہے
وہی مشہود ہے
وہی موجود ہے
وہی معبود ہے
آفتاب و مہتاب اسی کو تلاش کرتے ہیں
گردشِ افلاک اسی کے جستجو میں صدیوں سے جاری ہے
ہوائیں اسی کو تلاش کرتی ہیں
دل کی دھڑکنیں اسی کی یاد کرتی ہیں
سب اس کے محب ہیں مگر وہ صرف مؤمنین کا محب ہے
سیدمہتاب_عالم# ✍️
