نیک اولاد

لطائفِ_علمیہ 78

اگر آپ چاہتے ہیں آپ بیٹا عالم بنے تو شہر کے علماء کی وقتاً فوقتاً خدمت کیا کریں

چاہتے ہیں آپ کا بیٹا مفتی بنے تو شہر کے مفتی صاحب کی وقتاً فوقتاً خدمت کیا کریں

الغرض اپنے بیٹے میں جو بھلائی دیکھنا چاہتے ہیں تو ویسے بھلے لوگوں کی خدمت کریں

الله پاک ان کی برکت سے آپ کی اولاد میں وہ بھلائی رکھ دے گا

✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top