لطائفِ_علمیہ 80
إذا نُسِخ الكتابُ ثلاث نُسخٍ ولم يُعارَضْ تحوَّل بالفارسيَّة
امام خلیل نحوی نے فرمایا
جب کتاب کے تین نسخے بنا لیئے جائیں مگر اصل نسخے سے تقابل نہ کیا جائے تو وہ کتاب فارسی بن جاتی ہے
یعنی مسودہ کو مبیضہ نہ بنایا جائے تو اغلاط کی کثرت کی وجہ سے کتاب فارسی یعنی نہ سمجھ آنے والی بن جاتی ہے
مجھے اکثر تجربہ ہوا ہے
میری تحریر میں اغلاط ہوتی ہیں
کیونکہ دوبارہ پرھنے کی زحمت نہیں کرتا اور نظرِ ثانی کرنے والا کوئی ملتا نہیں
✍️ #سیدمہتاب_عالم
