نار اور عورت

لطائفِ_علمیہ 194

عربی میں آگ کو نار کہتے ہیں

اور سنسکرت میں نار عورت کو کہتے ہیں

شاید عورت کو سنسکرت زبان میں ناری اسی وجہ کہتے ہیں کہ بعض اوقات ایک عورت کئی مردوں کے نار میں جانے کا سبب بن جاتی ہے
محض چند کلمات بلکہ بعض اوقات اشارہَ ابرو سے جلا کر بھسم کر دینے کا ہنر فقط عورت کے پاس ہی ہوتا ہے
شاید اسی لیئے عورت کو نار کہتے ہیں
✍️ سید مہتاب عالم

Scroll to Top