میٹھے اور کڑوے لوگ

لطائفِ_علمیہ 172

گڑ کتنا میٹھا ہوتا ہے مگر شوگر کے مریض کے فائدے کے لیئے اسے مٹھاس سے دور رکھا جاتا ہے

اسی طرح کچھ لوگ جتنے بھی میٹھے ہوں آپ کا فائدہ ان سے دور رہنے میں ہی ہے

اور کچھ لوگ دوائی کی طرح کڑوے ہوتے ہیں اگرچہ آپ کا منہ کڑوا کرتے ہیں مگر جسم کو صحت دیتے ہیں

نقصان دینے والے میٹھے لوگ اور فائدہ دینے والے کڑوے لوگ پہچان لیں زندگی آسان ہو جائے گ
✍️ سید مہتاب عالم

Scroll to Top