مگر کیا ہم اس قابل ہیں ؟

یادِ_حضور 8

محققین کہتے ہیں
جہاں کلمہ طیبہ لکھا ہوا ہے

اس مبارک پردے کے دو تین گز پیچھے اشرف الخلق سید الناس امام الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کا مبارک سر تشریف فرما ہے یعنی لحد مبارک میں یہ سر شریف والا حصہ ہے
کاش کہ پردے ہٹ جائیں
مگر کیا ہم اس قابل ہیں ؟
✍️ سید مہتاب عالم

Scroll to Top