عشقِ_الہی_مقصدِ_حیات 41
القلب الطاهر هو القلب الذي ينبض بالعشق ويرى الجمال في بؤس هذا الزمان
پاک دل وہ دل ہے جو عشق کے لیئے دھڑکتا ہے اور اس مشقت بھرے زمانے میں بھی جمال دیکھتا ہے
❗ الرومي ❗
یعنی اس کسمپرسی کے عالم میں جہاں ہر بندہ پریشان ہے وہاں بھی جو دل عشق کے لیئے دھڑکے وہ پاک دل ہے
مراد پاک عشق کے لیئے پریشان ہو کیونکہ ناپاک کے لیئے تگ و دو بھی ناپاک ہے
کتابوں کا عشق
صحبتِ اولیاء کا عشق
علماء کا عشق
فطری مناظر کا عشق
ان سب میں مالکِ کائنات سے عشق سب سے اعلی و افضل اور مقصود و مطلوب عشق ہے
مقصدِ حیات یہی ہے
سیدمہتاب_عالم# ✍️
