لطائفِ_علمیہ 44
اھلِ عرب کہتے ہیں
الشدائد غِربالُ الرِّجال
مشکل حالات مَردوں کی چھلنیاں ہیں
جیسے چھلنی میں گھاس پھونس چھن کر اوپر رہ جاتا ہے اور خالص شے نیچے گزر جاتی ہے ویسے مشکل حالات میں گھاس پھونس کی طرح بے وقعت لوگ پیچھے رہ جاتے ہیں اور اصلی نسلی دوست ساتھ چلتے رہتے ہیں
✍️ سید مہتابِ عالم
