محبت والے ہی زندہ ہیں

عشقِ_الہی_مقصدِ_حیات 121

الناس موتى وأهل الحب احياء
لوگ مردہ ہیں محبت کرنے والے زندہ ہیں
❗ الرومی ❗
محبتِ حقیقی والے زندہ ہیں جو محبوبِ حقیقی سے محبت کرتے ہیں جو محبوب کے محبوب سے محبت کرتے ہیں
یہی مقصدِ حقیقی ہے
یہی مطلبِ اصلی ہے
ہر مؤمن زندہ ہے کیونکہ ہر مؤمن بقدرِ ایمان الله رب العزت سے محبت کرتا ہے
ہر کافر مردہ ہے خواہ ظاہری طور پہ زندہ ہو
محبتِ الٰہی وہ راز ہے جس کے دل میں ڈالا جاتا ہے وہ ابدی حیات سے متصف ہو جاتا ہے
محبتِ الٰہی وہ سر ہے جسے اس پر اطلاع دی جائے وہ غیوب پر مطلع ہوتا جاتا ہے
سیدمہتاب_عالم# ✍️

Scroll to Top