لطائفِ_علمیہ 217
جو محبتِ مجازی کے منکر ہیں ان کو کبھی محبتِ حقیقی میں بھی روتے نہیں دیکھا گیا
بندہ مُحب بنے یا محبوب بنے خواہ حقیقی میں یا مجازی میں ہو یہی روحانیت و بشریت کا تقاضا ہے
بشریت کے تحت مجازی روحانیت کے تحت مجازی ہوتی ہے
جو نہ مُحب ہے نہ محبوب ہے وہ مخنث { ہیجڑا } ہے
✍️ #سیدمہتابعالم
