لطائفِ_علمیہ 223
کچھ لوگ ہم سے بہت ہی نفرت کرتے ہیں اور کچھ لوگ ہم سے بہت ہی محبت کرتے ہیں
محبت و نفرت کے اس سنسار میں ہر ایک کو اعتدال سے جواب دینا سیکھیں
دنیا کی عجیب حقیقتوں میں سے ایک حقیقت یہ بھی ہے کہ یہاں نفرت کرنے والے محبت تو کر بیٹھتے ہیں مگر محبت کرنے والے نفرت نہیں کر سکتے
✍️ #سیدمہتابعالم
