لوگوں کی صحبت آگ ہے

ذاتی_مطالعہ 111

سید شقیق بلخی نے سیدی حاتم اصم کو فرمایا

اصحب الناس كما تصحب النار خذ منفعتها واحذر أن تحرقك
لوگوں کی صحبت یوں اختیار کرو جیسے آگ کی صحبت میں بیٹھتے ہو آگ سے نفع تو لے لو مگر اس کے جلانے سے ڈرتے رہو
{ حلیة الأولياء}
یعنی بقدر ضرورت لوگوں سے میل جول رکھو ورنہ آگ کی طرح لوگ جلا کر راکھ کر دیں گے
اور ان کی صحبت سے ڈرتے بھی رہو
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top