لطیف اظہار

لطائفِ_علمیہ 122

ایک لڑکے نے لڑکی کے باپ کو پیغامِ نکاح بڑے لطیف الفاظ میں دیا
لقد امَّنك اللهٗ على ضلعي وها أنا جِئتُ لأسترده

الله رب العالمین نے میری پسلی آپ کے پاس امانت رکھی ہے

میں اب اسے واپس لینے آیا ہوں

بہترین الفاظ کی ادائیگی جلد مقصد پورا کرتی ہے

✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top