قبورُ الاسرار

لطائفِ_علمیہ 97

صدور الأبرار قبور الأسرار

نیک لوگوں کے دل رازوں کی قبریں ہوتی ہیں

یعنی اچھے بندے کو راز کی بات بتا دی تو جیسے قبر میں کیا ہے قیامت کے دن ہی کھلے گا ویسے ہی سینے میں راز کیا ہے قیامت کے دن ہی سامنے آئے گا

مولا علی کا فرمان ہے
تیرا راز تیری عزت ہے غور کر کس کے پاس اپنی عزت رکھ رہا ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top