غموں سے پرہیز کریں


حکمة العرب 21


عند ما تكونُ مَهموماً تُصبحُ ضعيفاً حتّى لو كنتَ قويّاً ويتجرأُ عليكَ مَن كانَ يَخشى ظلّك

جب آپ غمزدہ ہوتے ہیں تو آپ قوی ہونے کے باوجود کمزور پڑ جاتے ہیں اور آپ مے خلاف وہ بھی جرأت مند بن جاتے ہیں جو کبھی آپ کے سائے زے ڈرتے تھے

لہذا غموں سے دور رہیں اور کسی بھی فرد پر زندگی منحصر نہ کریں کہ وہ ہلے تو آپ کی زندگی ہل کے رک جائے

سید مہتاب عالم

Scroll to Top