عشقِ الٰہی کیسے حاصل کریں؟

عشقِ_الہی_مقصدِ_حیات 8

منصور حلاج سے پوچھا گیا کہ ہم کب عشق الٰہی تک پہنچ سکتے ہیں؟
فرمایا
عندما تتذوق العشق البشري فلن تتذوق من نهر المحبة الإلهية إلا إذا غرقت في نهر المحبة البشرية

جب تم بشری عشق کا ذائقہ چکھ لو!
محبتِ الٰہی کی نہر سے ایک چلو تک نہیں پی سکو گے جب تک بشری محبت میں غرق نہ ہو جاؤ
یعنی مجازی حقیقی تک پہنچنے کا ذریعہ ہے!

مگر یاد رکھیں
حرام کرنے والے جہنم میں جائیں گے مقامِ عشق تو دور کی بات ہے
✍️ سیدمہتاب_عالم#

Scroll to Top