عاشق اور اس کی قدر

حکمةُ_العرب 14

عظمة العشاق من عظمة ما يعشقون
عشاق کی عظمت معشوق کی عظمت کے حساب سے ہوتی ہے

یعنی عاشق کی قدر و قیمت اتنی ہوتی ہے جتنی قدر و قیمت معشوق کی ہوتی ہے

سونے کا عاشق زرگر کہلاتا ہے
شراب کا عاشق شرابی کہلاتا ہے
اپنی پسندیدہ اشیاء , اپنا معیار بلند رکھیں یہی آپ کی قدر ہے
عمدہ لباس , اونچے گھر ہونے کے باوجود کتوں کا شوق رکھنا آپ کی قیمت کا پتا بتاتا ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top