تعظیم_و_تکریمِ_صحابہ_فرض_ھے 13
نام آنے سے صدیق و عمر کا لب پر
کیوں بگڑتا ہے وہ پہلو میں سلائے ہوئے ہیں
ابن عساکر کہتے ہیں
وددت ان اقتل فی حب ابی بکر
مجھے پسند ہے میں صدیق اکبر کی محبت میں قتل کیا جاؤں
اور میں سید مہتاب عالم کہتا ہوں
تاجدارِ صداقت یارِ غار و مزار صدیق اکبر رضی اللہ عنہ پر میں قربان
میں فداء اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کے عاشق اکبر پر
میں نثار اس عتیق النار پر
میری نسلیں ان کی رہ گزر پر فدا
اگر میری جان اُن کی عزت کے دفاع میں چلی جائے تو مجھ سے مصطفی کریم صلی اللہ علیہ وسلم راضی ہو جائیں گے اور میں دنیا و آخرت میں کامیاب ہو جاؤں گا
بھلا اُن سے بغض رکھ کے کوئی مسلمان رہ سکتا ہے
وہ میرے نانا جان کے جاں نثار ہیں تو میں ان پر نثار ہوں
مجھ جیسے لاکھوں کروڑوں اُس صدیق پر قربان جس نے میرے نبی کی تصدیق کی اور گھر بار لٹا دیا
جو ان کو نہ مانے وہ بے حیاء ہے کیونکہ جس ہستی نے اپنا تن من دھن ہمارے پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی راہ میں قربان کر دیا اس ہستی کو نہ ماننے والا بے حیاء اور جہنم اس پر واجب ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم
