شیطان کی چال

ذاتی_مطالعہ 74

شیطان حضرت سیدنا عیسیٰ علی نبینا و علیہ الصلاۃ والسلام سے کہنے لگا
یا روح اللہ آپ کہیں

لا الہ الا اللہ
فرمایا
یہ کلمہ پاک تو حق ہے مگر تمہارے کہنے پر نہیں کہوں گا
حضرت علی الخواص نے فرمایا
شیطان چاہتا تھا کہ کلمہ توحید میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام اس کے شاگرد ہو جائیں
اسی وجہ انہوں نے انکار کر دیا
(تنبیہ المغترین للشعرانی)
کچھ لوگ شیطان کی اسی صفت سے متصف ہوتے ہیں جو سوشل میڈیا پر عقائد کی تصدیق کرتے پھرتے تھے
یہ لکھ دو وہ لکھ دو
اِس کا اقرار کرو اُس کا اقرار کرو وغیرہ وغیرہ

میرا حسام الحرمین پر کامل یقین اس کے حرف حرف پر ایمان ہے اور فتاوی رضویہ کے تمام فقہی و حدیثی و کلامی عقائد سے مکمل متفق ہوں

✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top