سینے پہ تسلی کو ترا ہاتھ دھرا ہو

یادِ_حضور 39

ثم ‌وضع ‌يده ‌على ‌صدره فسكن قلبه

پھر اُن صلی اللہ علیہ وسلم نے فضالہ کے سینے پر ہاتھ رکھا تو فضالہ کا دل پر سکون ہوگیا
(سیرت ابن ہشام)
دل درد سے بسمل کی طرح لوٹ رہا ہو
سینے پہ تسلی کو ترا ہاتھ دھرا ہو

اللھم صل و سلم و بارک علی سیدنا و مولانا محمد کما تحب و ترضی لہ
✍️ سید مہتاب عالم

Scroll to Top