عشاقِ_تاریخِ_اسلام 67
واللہ
باللہ
تاللہ
للہ العظیم
سَچے سُچے مسلمان تو وہ تھے جو اپنے بچوں کو زرہ و خود پہنا کر ایسے میدانِ جنگ میں بھیجتے تھے جس میں شہادت یقینی ہوتی تھی
صرف اسلام کی خاطر
صرف اسلام کی بقاء کے لیئے
آہ وہ کیسے لوگ تھے
کیسا حوصلہ تھا
کیسا ایمان تھا
ایسے میدانِ جنگ میں بھیجتے جہاں ان کے پالے ہوئے کا سینہ تیروں سے چھلنی ہونا یقینی ہوتا تھا
بلکہ ایسے واقعات بھی ہیں کہ جہاں صرف مرنے کے لیئے جانا ہوتا ہے
وہ مائیں نہ ہوتی تو آج کی مسلمان مائیں ہوتیں ؟
✍️ #سیدمہتاب_عالم
