سلطان ایوبی کی اصلی تصویر

تاریخِ_اسلامی 37

کہا جاتا ہے یہ سلطان اعظم فاتح بیت المقدس حضرت صلاح الدین ایوبی رحمہ اللہ کی حقیقی تصویر ہے جو ان کے زمانے کے مصور نے بنائی تھی
اب یہ استنبول میوزم میں رکھی ہوئی ہے
سلطان صلاح الدین ایوبی دنیا کے دس بڑے جرنیلوں میں سے ایک ہیں
سلطان صلاح الدین ایوبی فاتحین کے فاتح ہیں
سلطان صلاح الدین ایوبی بہادوں کے قائد ہیں
سلطان صلاح الدین ایوبی سے تعلق وہی جوڑ سکتا ہے جو خود بہادر ہو بذدل اور قوم فروش کا ایوبی سے کوئی تعلق نہیں ہے
سلطان عالم بھی تھے اور متقی پرہیز گار بھی تھے
سلطان ہمارا فخر , ہماری شان تھے
سلطان کا نام منافقوں کے دل پر چھریاں چلاتا ہے
سلطان ہر اس بندے کے قائد و رہنماء ہیں جو لا الہ الا اللہ پڑھتا ہے
سیدمہتاب_عالم# ✍️

Scroll to Top